Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ایمن سلیم ڈراموں میں کس طرح کے کردار کرنا چاہتی ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ ایمن سلیم ڈراموں میں کس طرح کے کردار کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ایمن سلیم ڈراموں میں کس طرح کے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟

 حال ہی میں اداکارہ سے انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے  دلچسپ سوال کیا گیا کہ آپ ڈراموں میں کسی مصیبت میں گھری بیچاری لڑکی کا کردار ادا کرنے سے کیوں گھبراتی ہیں؟

جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ایک بہت ہی اہم سوال ہے بلکہ پاکستانی ٹیلیویژن انڈسٹری کے لیے ایک بہت اہم موضوع ہے، فی الحال اس طرح کے کرداروں کو نظر انداز کررہی ہوں جس میں کسی لڑکی کو مصیبت میں گھرے ہوئے اور مجبور دکھایا جائے۔

ایمن سلیم نے کہا کہ میں آج کل کی اصل پاکستانی خواتین کا کردار اداکرنا چاہتی ہوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ پاکستانی ٹیلیویژن میں کیوں یہ بتانے کا جنون ہے کہ عورت کیا ہے، اچھی عورت کیا ہے یا بری عورت کیا ہے، میرا مطلب ہے حقیقی عورت کی پہچان  اور اس کے وجود میں اور بھی بہت کچھ ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مثال کے طور پر آپ ماہرہ خان بھی ہوسکتی ہیں، آپ کو خرد بننے کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر