Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کیساتھ نئی ویڈیو میں لڑکی کون؟ حیران کن انکشاف

Now Reading:

عامر لیاقت کیساتھ نئی ویڈیو میں لڑکی کون؟ حیران کن انکشاف

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد ایک اور نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

عامر لیاقت کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ان کے ساتھ ایک لڑکی بھی موجود ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت ایک لڑکی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں ایک ڈائیلاگ چل رہا ہے جس میں لڑکا اپنی محبت کا اظہار کررہا ہے۔

اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ دوستوں الرٹ، چوتھی بیوی اور ہیش ٹیگ استعمال کرتے عامر لیاقت کا نام بھی درج کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

واضح رہے کہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد عامر لیاقت سوشل میڈیا پر  اپنی صفائی میں متعدد ویڈیوز بنا رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ میں اب یہاں نہیں رکوں گا، تھوڑا ٹائم مجھے لگے گا کیونکہ میں نے اپنے بچوں کے لئے بینک بیلنس چھوڑ کرجانا ہے، گھر اور گاڑی کا سودا کرنا ہے۔

Advertisement

 دانیہ شاہ کو آفر کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ اگر وہ واپس آتیں تو نہیں جاتا لیکن میں اب پاکستان سے جارہا ہوں، آپ لوگوں سے اتنی درخواست ہے آپ مجھے چاہتے ہوں یا نہ آپ کی محبت، دو دن تک ملک میں یہ ٹرینڈ چل رہا ہے ، ڈونٹ گو عامر بھائی مگر عامر بھائی اب جارہے ہیں، اس لئے جارہے ہیں کیونکہ ان کا دل بہت دکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر