
پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی۔
اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ بہت زبردست ملاقات ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اپنی فلم دم مستم کی پروموشن کے لیے ٹیم برطانیہ کے دورے پر ہے۔
Veteran Actor Adnan Siddique meets the Quaid PML-N Muhammad Nawaz Sharif in London. pic.twitter.com/VNVjx8EExJ
Advertisement— PML(N) (@pmln_org) May 16, 2022
اداکار نے نواز شریف کو اپنی فلم دم مستم دیکھنے کی دعوت بھی دی۔
انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے کہا ہے فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، فلم انڈسٹری کو مزید اوپر لے جانے کی کوشش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News