Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کی چوتھی شادی؟ دعویدار خاتون کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

عامر لیاقت کی چوتھی شادی؟ دعویدار خاتون کی ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ نے بھی ان سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور عدالت سے تنسیخِ نکاح اور کے لیے رجوع کر لیا ہے۔ ساتھ ہی ان پر سنگین الزامات بھی لگائے ہیں۔

دانیہ نے عامر لیاقت کی شرمناک ویڈیوز اور اور وائس میسیجز بھی سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہیں۔

اس تمام صورتِ حال کے بعد سوشل میڈیا صارفین یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ اب کون ہوگی جو آنکھوں دیکھی مکھی نگلے گی؟

لیکن اس کے باوجود ایک خاتون ایسی منظرِ عام پر آئی ہیں جو ان سے اب بھی شادی کرنے کو تیار ہیں۔

قابلِ زکر بات یہ کہ مذکورہ خاتون دانیہ شاہ کی ہی دوست ہیں جنہوں نے ایک انٹرویو میں عامر لیاقت کی چوتھی بیوی بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

ایک انٹرویو میں علیزے نامی خاتون کا کہنا تھا کہ میں دلہن بنوں گی تو صرف عامر لیاقت کی۔ میں ہر حال میں ان کی بیوی بننے کے لیے تیار ہوں۔

انہوں نے دانیہ کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا اگر وہ اس کو نشہ کرنے کا بولتا تھا تو اس نے کیوں کیا؟

علیزے نے کہا کہ عامر لیاقت کا نام تمیز اور احترام سے لینا چاہیے۔

ویڈیو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ عالمِ دین ہیں، ہمارے مرشد ہیں۔ وہ اسلام کو اچھے سے جانتے ہیں۔ میں ان کو پسند کرتی ہوں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ دانیہ تو 11 کروڑ حق مہر کی بات کر رہی ہے میں ان کے لیے سونے کا محل بنا سکتی ہوں۔ میں ہر حال میں ان سے شادی کرنے کے لیے تیار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر