Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی

Now Reading:

سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا  کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ اتوار کی شام قتل ہونے والے سدھو موسے والا 2 درجن سے زائد گولیوں کا نشانہ بنیا گیا۔

تاہم پوسٹ مارٹم کے دوران  سدھو موسے والا کی لاش میں سے 25 گولیاں نکالی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ 5 ڈاکٹروں پر مشتمل ایک پینل کی جانب سے مرتب کی گئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق ایک گولی سدھو موسے والا کی کھوپڑی سے بھی نکالی گئی ہے جو کہ سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی۔

Advertisement

اس حوالےسے پنجاب پولیس کے سربراہ وی کے بھورا کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ قتل ایک گینگ وار کی آپسی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 28 سالہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے کے لیے تقریباً 8 سے 10 حملہ آوروں کی جانب سے اُن پر 30 سے ​​زیادہ گولیاں برسائی گئیں تھیں۔

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کی خبر نے دنیا بھر میں موجود مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال 20 فروری کو کانگریس کے ٹکٹ پر اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا تھا لیکن 63 ہزار ووٹوں سے ہار گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر