Advertisement
Advertisement
Advertisement

’بڈھی‘ کہنے والوں کو کرینہ نے منہ توڑ جواب دے دیا

Now Reading:

’بڈھی‘ کہنے والوں کو کرینہ نے منہ توڑ جواب دے دیا

بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر  ’بڈھی‘ کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ہے۔

کرینہ کپور بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ ہیں جو 41 سال کی ہونے کے باوجود بھی بوڑھی نہیں لگتی ہیں۔

تاہم اب اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ کا رُخ کرتے ہوئے اپنے ناقدین کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اپنی پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں یہ دیکھتی رہتی ہوں اور یہ لفظ ہمیشہ سرفہرست ہوتا ہے۔‘

 کرینہ کپور نے لکھا کہ ’بڈھی کہنے کا مطلب توہین کرنا ہے؟ لیکن میرے لیے، اس لفظ کا مطلب بڑی عُمر کا ہونا ہے۔‘

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ہاں! ہم بڑے ہیں اور سمجھدار ہیں لیکن کیا تم بے نام، بے چہرہ، بے عمر ہو؟ اور آپ کے لوگ بھی ہیں۔‘

واضح رہے کہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر اکثر ’بڈھی‘ کے نام سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

کرینہ کپور کا اُنہیں ’بڈھی‘ کہنے والوں کو منہ توڑ جواب

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر