
پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔
اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔
Life is better in black and white 🖤#SanaFakhar #actress #blackandwhite #artist #black #blackandwhitephotography pic.twitter.com/MeUF33AzUr
— SANA (@SanaSensation) November 28, 2021
AdvertisementBlack and white can transform a scene into something magical 🖤🤍#SanaFakhar #actress #blackandwhite #artist #blackandwhitephotography pic.twitter.com/3HnuagzDnv
— SANA (@SanaSensation) December 4, 2021
#NewProfilePic pic.twitter.com/pYq6Zs255G
— Sana Fakhar (@SanaSensation) November 27, 2021
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News