Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

Now Reading:

ہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر ہرے لباس میں بہت حسین لگ رہی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل دیئے گئے انٹرویو میں ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ میں علی رحمان کو کافی عرصے سے جانتی ہوں ہم بہت اچھے دوست ہیں جہاں تک بات ہے اس فلم کی کہانی کی تو یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر بہت کم بات کی جاتی ہے لہذا اس فلم کے ذریعے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

رومانوی سین کی فلمبندی کے حوالے ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ دوستوں کے ساتھ اس طرح مناظر کو عکس بند کروانے میں زیادہ بہتر محسوس کرتی ہوں نہ کہ کسی اجنبی شخص کے ساتھ۔

واضح رہے کہ فلم پردے میں رہنے دو کی تشہیر کے لئے ان دونوں اداکاروں نے  نہایت مضحکہ خیز طریقہ اپنایا جس میں ہانیہ عامر اور علی رحمان ڈھول کے ساتھ رات میں کسی بھی اجنبی مہندی کی تقریب میں ڈھول کے شور کرتے ہوئے داخل ہوگئے۔

Advertisement

ہانیہ عامر اور علی رحمان خان نے سب سے پہلے فلم جانان میں ایک ساتھ کام کیا جہاں ان کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا تاہم یہ جوڑی دوبارہ فلم پردے میں رہنے دو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر