Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ تمام اداکارائیں بالی ووڈ کے کس اداکار کی دیوانی؟

Now Reading:

یہ تمام اداکارائیں بالی ووڈ کے کس اداکار کی دیوانی؟

بھارتی فلم نگری میں ایک اداکار ایسا ہے جس نے حسیناؤں کو دیوانہ کررکھا ہے۔

جی ہاں بالی وڈ کی نامور اداکاراؤں کا پسندیدہ اداکار ایک ہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ان اداکاراؤں میں ڈانسر نورا فتیحی، سوناکشی سنہا، حنا خان، کریتی سینن،  تاپسی پنو، کیارا اڈوانی اور شردھا کپور و دیگر شامل ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں ان اداکاراؤں کا کیا کہنا ہے:

کیارا اڈوانی:

Advertisement

اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اداکار اس انڈسٹری کے سب سے ہینڈسم شخص ہیں اور وہ کافی حد تک انہیں پسند کرتی ہیں۔

سوناکشی سنہا:

سوناکشی کے مطابق انہوں نے اپنے کمرے میں صرف اسی اداکار کے بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں کر رکھے ہیں۔

تاپسی پنو:

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اس انڈسٹری میں آنے سے قبل ہی انہیں وہ اداکار بے حد پسند تھے۔

نورا فتیحی:

Advertisement

دیگر اداکاروں کی کرش نورا فتیحی کے مطابق بالی وڈکے وہ ہینڈسم اداکار  ان کے بھی کرش رہ چکے ہیں۔

کریتی سینن:

کریتی کے کمرے میں بھی سپر اسٹار کے پوسٹرز لگے ہیں اور وہ ان کی محبت رہ چکے ہیں۔

حنا خان:

اداکارہ حنا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کے وہ واحد اداکار ہیں جن سے وہ محبت کرتی ہیں، ان کی شخصیت سے وہ بے حد متاثر ہیں۔

شردھا کپور:

Advertisement

شردھا کے مطابق وہ ان اداکار سے شدید محبت کرتی ہیں۔

آئیے اب آپ کو بالی ووڈ کے اُس اداکار نام بھی بتا دیں جی وہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ ہریتھک روشن ہیں۔

واضح رہے کہ 48 سالہ ہریتھک روشن کی شادی دسمبر 2000 میں سوزین خان سے ہوئی تھی جن کی2014 میں طلاق ہوگئی تھی، دونوں کے دو بیٹے بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر