Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاجل اگروال نے بیٹے کی پہلی تصویر شئیر کردی

Now Reading:

کاجل اگروال نے بیٹے کی پہلی تصویر شئیر کردی

بھارتی اداکارہ کاجل اگروال نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

اُنہوں نے ساتھ ہی ایک نوٹ بھی لکھا کہ میں چاہتی ہوں آپ جانیں کہ آپ کتنے قیمتی ہیں اور ہمیشہ میرے لیے رہیں گے جس لمحے میں نے آپ کو اپنی بانہوں میں پکڑا، آپ کا چھوٹا سا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا، آپ کی گرم سانسوں کو محسوس کیا اور آپ کی خوبصورت آنکھیں دیکھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kajal A Kitchlu (@kajalaggarwalofficial)

Advertisement

کاجل اگروال نے لکھا کہ تُم سے ہمیشہ محبت رہے گی کیونکہ تم میری پہلی اولاد ہو، میرا پہلا بیٹا، میرا سب کچھ اور آنے والے سالوں میں تمہیں میں ہر چیز سکھانے کی پوری کوشش کروں گی لیکن تم نے مجھے پہلے ہی بہت کچھ سکھایا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ تم نے مجھے کیا سکھایا ہے؟ یہ ماں بننا، آپ نے مجھے بے لوث ہونا سکھایا ہے، خالص محبت اور آپ نے مجھے سکھایا ہے کہ میرے جسم سے باہر میرے دل کا ایک ٹکڑا ہونا ممکن ہے۔

کاجل اگروال نے لکھا کہ اگرچہ یہ دردناک ہے لیکن یہ ایک خوبصورت تجربہ تھا، میں دعا کرتی ہوں کہ آپ مضبوط اور پیارے ہو اور آپ کا دل دوسروں کے لیے نرم ہو، آپ اس دنیا کو اپنی روشن اور پیاری شخصیت سے کبھی مدھم نہ ہونے دیں، مجھے آپ کو اپنا کہنے میں بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ کاجل اگروال کا تعلق جنوبی بھارت کی تلگو اور تامل فلم انڈسٹری سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر