
ترکی کے معروف شیف اور وی لاگر براک اوزدامیر برین ٹیومر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
شیف براک نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں چیک اپ کے لئے اسپتال آیا ہوں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
براک اوزدامیر کے مداحوں کی جانب سے یہ پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کی جارہی ہیں۔
شیف براک برین ٹیومر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم ترک میڈیا نے اب تک اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ آیا براک کو برین ٹیومر ہے بھی یا نہیں اور نہ ہی براک نے خود اس حوالے سے کچھ بتایا ہے۔
واضح رہے کہ شیف براک اپنے منفرد انداز سے کھانا پکانے اور بڑے اوزاروں کا استعمال کرنے کے حوالے سے بہت مشہور ہیں۔
براک اوزدامیر نومبر 2020 میں پاکستان بھی آچکے ہیں اور کچھ ہی عرصے میں وہ یہاں اپنا ریسٹورنٹ بھی کھولیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News