
پاکستان کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ اسکن کلر کے مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
یمنیٰ زیدی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔
ویڈیو میں یمنیٰ زیدی کے ساتھ میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری بھی موجود ہیں اور وہ ان کے بال سنوارنے کے بعد ان کو پکڑے جھوم رہے ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں میوزک بھی سنائی دے رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنی منفرد اداکاری اور مزاحیہ سین کرنے کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔
اداکارہ کا شمار چند ان اداکاراؤں میں ہوتا جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا الگ مقام حاصل کرتے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News