Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابرار الحق نے بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کیلئے کیا شرط رکھی ہے؟

Now Reading:

ابرار الحق نے بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کیلئے کیا شرط رکھی ہے؟

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے ایک شرط پر بھارتی فلم کو اپنا مشہورِ گانا بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔

بالی ووڈ ہدایتکار کَرن جوہر نے ابرارالحق کے گانے نچ پنجابن کو چوری کر کے اپنی فلم جُگ جُگ جیو میں استعمال کیا ہے جس پر ابرارالحق نے ایک شرط رکھی ہے۔

ابرار الحق نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ  بالی ووڈ اربوں روپے لگا کر فلمیں بناتا ہے مگر اِن کے پاس اپنا مواد نہیں ہوتا، اس فلم کے جتنے اداکار ہیں اِن سب سے کشمیر کا نعرہ لگوائیں کہ کشمیر کو آزاد ہونا چاہئیے، کشمیر پر ظلم و ستم بند ہونا چاہئیے تو میں اپنا گانا اِنہیں بطور تحفہ دے دوں گا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایک تو بھارتیوں نے گانا اتنا برا بنایا ہے اور میں اس طرح سے اپنا گانا دینا نہیں چاہتا۔

گلوکار نے کہا کہ اِنہوں نے اس گانے سے کروڑوں اربوں روپیہ کمانا ہے، کیوں نہ میں یہ پیسہ اپنی سماج کی خدمت کرنے والی تنظیم سہارا پر لگا دوں، میں یہ پیسہ اِنہیں کیوں دوں۔

ابرار الحق کا کہنا تھا کہ میں امریکا، بھارت اور پاکستان تینوں ممالک میں وکلاء کے ساتھ رابطے میں ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر