Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر برطانیہ کی سڑکوں پر گھومنے کی تصاویر شیئر کر دیں۔

اداکارہ نے تصاویر کے ذریعہ اپنے فینس کو اپنی زندگی لطف اندوز دنوں کی خبر دے دی۔

 سارہ علی خان نے برطانیہ کی سڑکوں پر ٹہلتے ہوئے وہاں کی خوبصورت مقامات کا لطف اٹھایا۔ (Instagram/saraalikhan95)

اداکارہ سارہ علی خان فلموں میں مصروف ہونے کے باوجود گھومنے پھرنے کے لئے وقت نکال ہی لیتی ہیں۔ اب اداکارہ کو برطانیہ میں اپنی زندگی کا لطف لیتے ہوئے دیکھا گیا۔

سارہ علی خان کو آپ تصاویر میں نیان آوٹ فٹس میں کیمرے کے لئے پوز دیتے ہوئے دیکھ  جاسکتا ہے۔

Advertisement

 سارہ علی خان کو آپ تصاویر میں نیان آوٹ فٹس میں کیمرے کے لئے پوز دیتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ (Instagram/saraalikhan95)

انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی کیپشن میں لکھا کہ مونو کرو میٹک کافی ہوا، اب کچھ نیان اور ڈرامیٹک ہونے کا وقت ہے۔

 جبکہ ایک تصویر میں اداکارہ سارہ علی خان برطانیہ کے کسی ریسٹورینٹ میں لذیذ ڈش کا لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔

  سارہ علی خان برطانیہ کے کسی ریستوراں میں لذیذ ڈش کا لطف اٹھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ (Instagram/saraalikhan95)

  سارہ علی خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ‘مونو کرو میٹک کافی ہوا، اب کچھ نیان اور ڈرامیٹک ہونے کا وقت ہے‘۔ (Instagram/saraalikhan95)

سارہ علی خان نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنی کئی مونو کرومیٹک تصاویر شیئر کی تھیں جس میں اداکارہ کو بیک لیس ڈریس کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

 سارہ علی خان کو آخری بار ‘اترنگی رے‘ میں دیکھا گیا تھا، جس میں دھنش اور اکشے کمار نے بھی لیڈ رول نبھایا تھا۔ (Instagram/saraalikhan95)

دوسری جانب سارہ علی خان فی الحال وکرانت میسی کے ساتھ گجرات میں ‘گیس لائٹ‘ نام کی اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔

 سارہ علی خان نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنی کئی مونو کرومیٹک تصاویر شیئر کی تھیں۔ تصاویر میں اداکارہ کو بیک لیس ڈریس کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ (Instagram/saraalikhan95)

واضح رہے کہ سارہ علی خان کو آخری بار ‘اترنگی رے‘ میں دیکھا گیا تھا، جس میں دھنش اور اکشے کمار نے بھی لیڈ رول نبھایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر