Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کی آخری ٹک ٹاک ویڈیو نے سب کو رُلا دیا

Now Reading:

عامر لیاقت کی آخری ٹک ٹاک ویڈیو نے سب کو رُلا دیا

مرحوم عامر لیاقت حسین کی اچانک وفات پر ہر کوئی افسُردہ ہے، بھلے ہی وہ ان کے چاہنے ہوں یا ان کے ناقدین، سب ہی حیران بھی ہیں غمگین بھی۔

عامر لیاقت کا نام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اور عوام ان کی یاد میں کئی پوسٹس اور تبصرے کر رہے ہیں۔

خود عامر لیاقت کے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹص پر تعزیتی تبصروں کی بھرمار ہے، اور لوگ ان کے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کر رہے ہیں۔

ایسے میں مرحوم کی آخری ٹک ٹاک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کر دیا ہے۔

ویڈیو میں ایک خاتون کچھ اشعار پڑھ رہی ہیں جبکہ تھمب نیل پر عامر لیاقت نے لکھا، “جب واپسی کا سوچا ہی نہیں تو آؤں کیسے، ابھی کچھ دن باقی ہیں، سامان سو برس کا تھا لیکن سوچنے کا پل ہی چھین لیا کسی نے۔”

Advertisement
@iamaamirliaquat

#answer to @Couple_goal146 #aamirliaquat #foryou #foryourpage

♬ Wapsi Ka Safar – Ameeta Parsuram

Advertisement

ان کی اس ویڈیو کو خوب شئیر کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ عامر لیاقت اپنے گھر میں بے ہوش پائے گئے تھے، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تو ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرا ہوا تھا، وہ رات سے تکلیف میں تھے اور ہسپتال جانے سے بھی انکار کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر