Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ارجن اور ملائکہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکار ارجن اور ملائکہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کی ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔

اداکار ارجن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوست کی ہیں جس میں اداکار کے ہمراہ ملائکہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے اداکار ارجن کپور ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے پیرس گئے ہوئے ہیں۔

Advertisement

 بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں۔

انسٹاگرام  پر اداکار ارجن کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار کو ملائکہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

es0h6ca8

اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں ان کے مداحوں کو ان کے بڑے دن سے “72 گھنٹے پہلے” اداکارہ کے بھیجے گئے تحائف کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کچھ عرصے سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

کافی قیاس آرائیوں کے بعد، جوڑے نے 2019 میں اپنے رشتے کو آفیشل کر دیا اور تب سے لے کر اب تک وہ اپنے انسٹاگرام پروفائلز پر اپنی پیاری تصاویربھی پوسٹ کرتے ہیں۔

Advertisement

ملائکہ اروڑا نے انکشاف کیا کہ وہ دونوں مستقبل میں بھی ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر