Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتادیا  

Now Reading:

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتادیا  

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتادیا۔

تمنا بھاٹیا نے اپنے مداحوں کو خوبصورت اور شفاف جِلد کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے کچھ قدرتی اشیاء کا استعمال کرتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس قدرتی اشیاء میں دہی بھی موجود ہے اور وہ گھر میں کیمیکلز کی حامل کریموں کی بجائے باقاعدگی سے اپنی جلد پر دہی استعمال کرتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنے بالوں کو نرم اور جاندار رکھنے کے لیے گھی اور انڈوں جیسی اشیاء استعمال کرتی ہیں۔

تمنا بھاٹیا نے کہا کہ وہ جلد اور بالوں کی صحت کے لیے زیادہ پانی، سمودیز اور ناریل پانی پیتی ہیں جبکہ گرمیوں میں سورج کی روشنی سے جلد کی حفاظت کے لیے کنوار گندل کا بھی استعمال کرتی ہوں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنا چہرہ پانی میں ڈبو رہی ہیں۔

ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ خوبصورت جلد کا ایک راز یہ بھی ہے کہ وہ اپنے چہرے کو برفیلے پانی میں ڈبوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر