Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانیہ کا عدت سے ناقدین کیلئے پیغام

Now Reading:

دانیہ کا عدت سے ناقدین کیلئے پیغام

سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے عدت سے اپنے ناقدین کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

دانیہ کے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں دانیہ کی والدہ بیٹی کی طرف سے پیغام دے رہی ہیں۔

دانیہ کی والدہ نے کہا کہ دانیہ کے شوہر عامر لیاقت نے اپنی زندگی میں اسے معاف کردیا تھا اور گھر کے تمام دروازے کھول دیے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dania Malik (@daniamalik_official)

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ عامر لیاقت کے انتقال سے چار روز قبل صلح کی بات ہوگئی تھی تو یہ کہاں لکھا ہے کہ خاوند بیوی کو معاف کردے لیکن زمانہ اُس کے انتقال کے بعد بیوی کی گرفتاری کے پیچھے لگ جائے۔

دانیہ شاہ کی والدہ نے کہا کہ میڈیا اپنے مواد سے دانیہ کے خلاف نفرت پھیلا رہا ہے، میری بیٹی عدت کے بعد تمام سوالوں کے جواب دے گی۔

یاد رہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر