Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنکر مہادیون کا گلوکار کے کے حوالے سے اہم نکشاف

Now Reading:

شنکر مہادیون کا گلوکار کے کے حوالے سے اہم نکشاف

بالی ووڈ کے گلوکار شنکر مہادیون نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکار کے کے سوشل میڈیا کی پرواہ نہیں کرتے تھے۔

گلوکار شنکر نے کے کے کے بارے میں بتایا کہ وہ تو واٹس ایپ بھی استعمال نہیں کرتے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکار شنکر مہادیون نے بتایا کہ فلموں میں آنے سے پہلے ہی میری اور گلوکار کے کے کی ایک لمبی رفاقت تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ہم ایک گینگ کی طرح دوست تھے، ہم ایک ساتھ گیت گاتے تھے، لاتعداد گانے ہم نے اکٹھے کیے۔

اُنہوں نے کہا کہ گلوکار کے کے اسٹوڈیو میں بہت زیادہ توانائی لاتے تھے، مثبت توانائی کی چمک ہوا کرتی تھی۔

Advertisement

شنکر نے کہا کہ کے کے ہر طرح سے ایک خاندانی آدمی تھا، وہ اپنے خاندان کے بارے میں بات کرتے تھے، لمبی چھٹیاں گزارتے تھے۔

گلوکار نے کہا کہ اُنہیں اس بات کی فکر نہیں تھی کہ اُن کے گانوں کو کتنے لائکس ملے۔

تاہم کے کے، ایک ماہر فنکار ہونے کے باوجود، اپنی زندگی میں بہت سے ایوارڈز حاصل نہیں کر سکے۔

واضح رہے کہ شنکر مہادیون نے مزید کہا کہ انہیں اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی، وہ ان سب باتوں سے پریشان نہیں تھے، وہ جو کچھ کر رہے تھے اس کا لطف اٹھاتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر