Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری نے سدھو موسے کیلئے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کیوں کی؟

Now Reading:

بشریٰ انصاری نے سدھو موسے کیلئے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کیوں کی؟

 پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھارت کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے لیے کی گئی انسٹاگرام پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

اداکارہ کی جانب سے سدھو موسے والا کی اچانک موت کے بعد انسٹاگرام پر اُن کے لیے پوسٹ شیئر کی گئی تھی۔

 اُنہوں نے اس پوسٹ میں کہا تھا کہ کسی انسان کو بھری جوانی میں قتل کردینا انتہائی افسوسناک ہے۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ اپنے گانوں میں اسلحہ اور جارحیت کو فروغ نہ دیں کیونکہ ٹیلنٹ کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی، آرٹسٹ امن پسند ہوتے ہیں اور لوگ اُن کے پیار سے متاثر ہوتے ہیں۔

Advertisement

بعد ازاں اداکارہ بشریٰ انصاری نے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی لیکن سوشل میڈیا پر اس پوسٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا ہے۔

 

دوسری جانب صارفین کی جانب سے اداکارہ سے پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بھی پوچھی جارہی ہے لیکن بشریٰ انصاری نے اب تک کوئی جواب نہیں دیا۔

یاد رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی کی شام نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر