Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’لگان‘ کو برطانیہ میں نئے انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

فلم ’لگان‘ کو برطانیہ میں نئے انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کی فلم ’لگان‘ کو برطانیہ میں نئے انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسکرز اکیڈمی ایوارڈز  کے لیے نامزد ہونے والی تیسری بھارتی فلم ’لگان‘ ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

2001 میں بننے والی بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم’ لگان‘ کو جلد ہی برطانیہ میں بطور براڈ وے شو پیش کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تاہم برطانیہ کے کئی معروف پروڈیوسرز نے عامر خان کی پروڈکشن کمپنی سے فلم’ لگان‘ کے کاپی رائٹس کے حصول کے لیے رابطہ کیا ہے۔

عامر خان کی ٹیم نے ابھی اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

Advertisement

برطانوی پروڈیوسرز کے اس براڈوے شو کے لیے مختلف منصوبے ہیں جن میں  اصل کاسٹ کے ہمراہ اس شو کا ورلڈ ٹور پر جانا بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ اس فلم میں عامر خان کے علاوہ گریسی سنگھ، کلبھوشن کھربندا، راجندر گپتا، رگھوبیر یادیو، راجیش وویک، پردیپ راوت اور برطانوی اداکار ریچل شیلی اور پال بلیک تھورن نے اداکاری کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر