Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمبر ہرڈ نے اپنے خلاف فیصلہ آنے کے بعد خاموشی توڑ دی

Now Reading:

ایمبر ہرڈ نے اپنے خلاف فیصلہ آنے کے بعد خاموشی توڑ دی

ہالی ووڈ کی اداکارہ یمبر ہرڈ نے سابق شوہر جانی ڈیپ کی طرف سے ہتک عزت کے مقدمے میں اپنے خلاف فیصلے پر اہم انکشاف کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ان کے خلاف فیصلہ غیرمنصفانہ ہے۔

ایمبر ہرڈ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جانبدارانہ رائے عدالتی فیصلے پر اثرانداز ہوئی اور جانی ڈیپ نے عدالتی کٹہرے میں گواہیوں کے لیے پیسے دے کر لوگوں کو بلایا۔

اداکارہ نے جمعرات کو انٹرویو ریکارڈ کروایا تھا، یہ انٹرویو تین حصوں میں ریکارڈ کیا گیا جس کا پہلا حصہ آج صبح نشر ہوچکا ہے۔

انہوں نے اپنے سابق شوہر کے بارے میں کہا کہ جانی ڈیپ نے عدالتی کٹہرے میں شاندار اداکاری کی جس کی وجہ سے وہ مقدمہ جیت گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ امریکی ریاست ورجینیا کی عدالت میں رواں برس 11 اپریل کو جانی ڈیپ کی طرف سے ایمبر ہرڈ کے خلاف دائر کردہ ہتک عزت کے دعوے کی سماعت شروع ہوئی۔

یکم جون کو سنایا گیا عدالتی فیصلہ جانی ڈیپ کے حق میں رہا۔

ایمبر ہرڈ نے کہا کہ عدالت نے سوشل میڈیا پر جاری مباحثوں سے متاثر ہو کر فیصلہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر