Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس یوکرین تنازع،نیٹ فلکس کی سروس مکمل طور پر معطل

Now Reading:

روس یوکرین تنازع،نیٹ فلکس کی سروس مکمل طور پر معطل
پاکستانی ویب سیریز

نیٹ فلکس

روسی صارفین نے مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس تک معطل  کر دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس کی سروس جمعہ سے روس میں دستیاب نہیں ہےاور نیٹ فلکس کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق بھی کردی ہے۔

نیٹ فلکس کے ترجمان نے بتایا کہ روس یوکرین تنازع کے بعد روسی  صارفین کو نیٹ فلکس پر مزید رسائی حاصل نہیں ہے۔

تاہم اس حوالے سے نیٹ فلکس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’نیٹ فلکس کا روسی مارکیٹ سے باقاعدہ طور پر انخلا ہوگیا ہے، جس کے بارے میں رواں سال مارچ میں آگاہ کیا گیا تھا۔‘

ترجمان کا نے کہا کہ ’کمپنی نےروس میں اپنی سروس منقطع کرنے سے پہلے موجودہ بلنگ سائیکل کے اختتام تک انتظار کیا تھا۔‘

Advertisement

2021 کے آخر تک نیٹ فلکس 221.8 ملین سبسکرائبرز کے ساتھ دنیا کا سب سے معروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم بن گیا ہے۔

اب نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں کمی آنے لگی ہے۔

 اس سال کی پہلی سہ ماہی تک 221.6 ملین سبسکرائبرز تھے، جو گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں قدرے کم ہیں۔

تاہم اس وجہ سے کمپنی نے سبسکرائبرز کی تعداد میں غیر معمولی کمی کی وجہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد روس میں اپنی سروس کی معطلی کو قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ معروف امریکی اسٹریمنگ نیٹ فلکس نے مارچ کےآغاز میں اعلان کیا تھا کہ روس کی جانب سے مغرب کے حامی اپنے پڑوسی ملک یوکرین میں مداخلت کیے جانے کے بعد کمپنی نے روس میں اپنی سروس کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر