بالی ووڈ کی اداکارہ گلوکارہ شورتی حسن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ شورتی حسن نے گزشتہ روز فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے گھرمیں موجود ہیں۔
اداکارہ نے انسٹا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’یہ میرا خوب صورت اور خاص دن ، جو بارش اور نئی امیدوں سے بھرا ہوا تھا میں اپنے ارد گرد تمام دوستوں کی شکرگزار ہوں کیوں کہ میں جو کچھ ہوں ان کی وجہ سے ہوں‘۔
ان تصاویر میں شورتی حسن کالے لباس میں سوئمنگ پول کے کنارے کھڑی ہیں۔
اداکارہ کی اس تصویر کو اب تک ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد مداح پسند کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ شورتی حسن نے ہندی، تامل اور تیلگو فلموں میں اداکاری و گلوکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
اداکارہ شورتی کی نئی فلم ’سالار‘ 2023 میں ریلیز ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
