Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نکی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دپیکا کو سفید بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون اس سال کانس فلم فیسٹول میں چھائی ہوئی ہیں وہ اپنے ہر لُک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Advertisement

دیپیکا کی یہ تصاویر خوب وائرل ہورہی ہے۔

دیپیکا نے اس لُک کو مکمل کرنے کے لیے ہلکا میک اپ کیا ہے۔

دیپیکا نے ان تصاویر میں سمندر کے سامنے پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں

دیپیکا پڈوکونسوشل میڈیا پر مسلسل اپنی نئی تصاویر شیئر کر رہی ہیں کانس لُک سے لے کر فوٹو شوٹ کی تصاویر کے ساتھ انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کیا۔

گزشتہ روز اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی کچھ اسٹننگ تصاویر شیئر کر دی ہیں۔

 کانس 2022 میں اب دیپیکا پادوکون کا سب سے الگ اوتار سامنے آیا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر مسلسل اپنی نئی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ کانس لُک سے لے کر فوٹو شوٹ کی تصاویر کے ساتھ انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کیا۔ (تصویر کریڈٹ: deepikapadukone/instagram)

Advertisement

 دیپیکا پادوکون اپنی تازہ ترین تصاویر میں فرانس کی سڑکوں پر نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی، انہوں نے بلیک ہائی نیک ٹاپ کے ساتھ چیکڈ لانگ لینتھ شارٹس پہن رکھا ہے۔ دیپیکا پادوکون اس لُک میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: deepikapadukone/instagram)

 دیپیکا پادوکون کے بارے میں آپ کو بتادیں کہ وہ کانس فلم فیسٹول میں چھائی ہوئی ہیں۔ ان کا ایک سے بڑھ کر ایک لُک تو وائرل ہو رہا ہے، ساتھ ہی، وہ لوئی ویتان کی پہلی ہندوستانی برانڈ ایمبسڈر بھی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: deepikapadukone/instagram)

دیپیکا پڈوکوناپنی تازہ ترین تصاویر میں فرانس کی سڑکوں پر نظر آرہی ہیں ساتھ ہی، انہوں نے بلیک ہائی نیک ٹاپ کے ساتھ چیکڈ لانگ لینتھ شارٹس پہن رکھا ہے دیپیکا پادوکون اس لُک میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔

اداکارہ  نے ساتھ ہی بلیک لیدر شو اور پونی کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے انہوں نے ہاتھوں میں ایک بلیک رنگ کا بیگ بھی کیری کیا ہے۔

دیپیکا پڈوکونمنیمل میک اپ میں کافی اچھی لگ رہی ہیں۔

کانس فلم فیسٹول کی شروعات مئی سے ہوئی ہے اور دیپیکا پاڈوکون پہلے دن ریڈ کارپیٹ پر ساڑی میں نظر آئی تھیں۔ وہیں، اگلے روز ان کا ریڈ گاون میں اسٹننگ لُک وائرل ہوا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر