Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجن کپور، ملائکہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے پیرس پہنچ گئے

Now Reading:

ارجن کپور، ملائکہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے پیرس پہنچ گئے

ارجن کپور، ملائکہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے پیرس پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے پیرس چلے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں۔

انسٹاگرام  پر اداکار ارجن کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار کو ملائکہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

es0h6ca8

Advertisement

اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں ان کے مداحوں کو ان کے بڑے دن سے “72 گھنٹے پہلے” اداکارہ کے بھیجے گئے تحائف کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کچھ عرصے سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

کافی قیاس آرائیوں کے بعد، جوڑے نے 2019 میں اپنے رشتے کو آفیشل کر دیا اور تب سے لے کر اب تک وہ اپنے انسٹاگرام پروفائلز پر اپنی پیاری تصاویربھی پوسٹ کرتے ہیں۔

ملائکہ اروڑا نے انکشاف کیا کہ وہ دونوں مستقبل میں بھی ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر