Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بھارتی گانا خاموشیاں گنگنا رہی ہیں۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میری کہانی۔

اس سے قبل بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور نمرہ خان کی انسٹاگرام چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

نمرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا اور لکھا کہ یہ اصل میں خوبصورت ہے، آئی لو یو نیہا ککڑ۔

Advertisement

جواب میں نیہا ککڑ نے محبت والا ایموجی بھیجا۔

یاد رہے کہ نیہا ککڑ کا شمار بھارت کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ نمرہ خان  بھی پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر