Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ‘نو انٹری’ کے سیکوئل میں سلمان خان ٹرپل رول کرنے کے لیے تیار

Now Reading:

فلم ‘نو انٹری’ کے سیکوئل میں سلمان خان ٹرپل رول کرنے کے لیے تیار
سلمان خان

سلمان خان اپنی 2005 کی فلم ‘نو انٹری’ کے سیکوئل میں ٹرپل رول کرتے نظر آئیں گے وہ فردین خان اور انیل کپور کے ساتھ دوبارہ جلوہ گر ہوں گے۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے 2005 کی فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل شیئر کردیا ہے۔

اصل کاسٹ کے بارے میں بہت زیادہ قیاس آرائیوں کے درمیان، یہ بھی سامنے آیا ہے کہ بپاشا باسو، لارا دتہ، ایشا دیول اور سیلینا جیٹلی سمیت اصل خواتین لیڈز شاید سیکوئل میں کام نہیں کریں گی۔

تاہم، سلمان خان، فردین خان اور انیل کپور پر مشتمل زبردست تینوں، انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے لیے دوبارہ اکٹھے ہوں گے۔

تینوں ستارے مبینہ طور پر ٹرپل رول ادا کریں گے تاہم ابھی تک، میکرز نے فلم کی خواتین کاسٹ کے بارے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل ایک انٹرویو میں ڈائریکٹر نے نیوز پورٹل کو بتایا تھا کہ سلمان نے ان سے فلم پر کام شروع کرنے کو کہا ہے کیونکہ انہیں اسکرپٹ پسند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر