Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب شلپا شیٹی نیم برہنہ حالت میں بیٹےکو لیےگھر سے نکل پڑیں

Now Reading:

جب شلپا شیٹی نیم برہنہ حالت میں بیٹےکو لیےگھر سے نکل پڑیں
شلپا شیٹی

شلپا شیٹی

بولی وُڈ اداکارہ شلپا شیٹی اس عمر میں بھی بے شک شاندار جسامت کی مالکن ہیں، یوگا نے ان کی عمر کو اس طرح چھپایا ہے کہ دیکھنے والے آج بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں۔

اسی وجہ سے ان پر ہر قسم کے آوٹ فٹ کافی سوٹ کرتے ہیں۔ شاید یہ بات شلپا کو اچھی طرح معلوم ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے لباس کے ساتھ نت نئے تجربات کرنے میں مصروف رہتی ہیں۔

لیکن ضروری نہیں کہ ہر بار یہ تجربہ کامیاب بھی ہو۔ ایک موقع پر شلپا کو اپنے اس تجربے کی وجہ سے خوب مزاق کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

شلپا ایک مرتبہ اپنے بیٹے کے ساتھ دیکھئی گئیں تو ان کی ڈریس دیکھ کر لوگ سر کھجانے بیٹھ گئے۔

اداکارہ نے کالے رنگ کا کُرتا پہن رکھا تھا، جس پر کلر فُل پرنٹ تھا۔

Advertisement

گول نیک لائن اور تین چوتھائی آستین والے اس کُرتے کی فٹنگ بھی شاندار تھی، جو شلپا کے فیگر کو ہائی لائٹ کر رہی تھی۔

تاہم جب لوگوں کی نظریں شلپا کی ٹانگوں پر پڑیں تو وہ حیران رہ گئے۔

اس کی وجہ یہ تھی کہ شلپا نے نیچے کچھ پہن ہی نہیں رکھا تھا۔

کچھ کو لگا کہ شاید انہوں نے نیوڈ کلر کی لیگنگز پہن رکھی ہو، لیکن جیسے ہی لوگوں کو احساس ہوا کہ اداکارہ نے واقعی میں نیچے کوئی شلوار یا پتلون نہیں پہن رکھی تو انہوں نے ٹرولنگ شروع کردی۔

ایک صارف نے لکھا، ‘لگتا ہے میڈم کو بہت جلدی تھی۔’

جبکہ ایک نے لکھا، ‘پینٹ پہننا بھول گئیں؟’

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر