Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کی ’رنگریزہ‘ گانے کے ساتھ بھارتی میوزک انڈسٹری میں واپسی

Now Reading:

عاطف اسلم کی ’رنگریزہ‘ گانے کے ساتھ بھارتی میوزک انڈسٹری میں واپسی

پاکستان کے معروف گلوکار عاظف اسلم بھارتی پنجابی فلم کے لیے اپنا نیا گانا ریکارڈ کروایا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کی اپنے نئے سُپر ہٹ گانے ’رنگریزہ‘ کے ساتھ بھارتی میوزک انڈسٹری میں واپسی ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت کی حکومت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

تاہم اب بھی عاطف اسلم، راحت فتح علی خان سمیت پاکستانی گلوکاروں کے چرچے آج بھی بھارت میں ہوتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

اب عاطف اسلم کا بھارتی پنجابی فلم کے لیے گایا گیا گانا’رنگریزہ‘  گزشتہ روز ریلیز کیا گیا ہے۔

عاطف اسلم گانا ریلیز ہونے کے بعد  بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح خوشی سے نہال ہوگئے کیونکہ مداح بھارتی حکومت کی پابندی کے بعد سے کافی مایوس تھے۔

جمعہ کو جیسے ہی گانا ’رنگریزہ‘ ریلیز ہوا تو ہیش ٹیگ ’عاطف اسلم‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا اور اس وقت بھی ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’RangReza By Atif Aslam‘ ٹرینڈ کررہا ہے۔

گانے کو اب تک 2 ملین سے زائد مداح سُن چکے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر پاک بھارت مداحوں کی جانب سے عاطف اسلم کے گانے کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

عاطف اسلم کے نئے گانے پر پاک بھارت مداحوں کا ردّعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

عاطف اسلم کی سُپر ہٹ گانے کیساتھ بھارت میں واپسی
Advertisement

عاطف اسلم کی سُپر ہٹ گانے کیساتھ بھارت میں واپسی
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واضح رہے کہ اس گانے کے بول ببو نے لکھے ہیں جبکہ موسیقی سنیپر نے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر