Advertisement
Advertisement
Advertisement

جراسک ورلڈ ڈومینین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی

Now Reading:

جراسک ورلڈ ڈومینین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی

ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈ کی تیسری سیریز جراسک ورلڈ ڈومینین نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی ۔

غیر ملکی میڈیا  رپورٹ  کے مطابق جراسک ورلڈ ڈومینین اس سال کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی متوقع فلموں میں سے ایک ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جراسک ورلڈ ڈومینین نے صرف امریکہ میں ہی ریلیز کے آغاز پر 125 ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے جبکہ بھارت  میں ریلیز کے پہلے ہی دن جراسک ورلڈ ڈومینین نے 8 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

کولن ٹریوورو کی ہدایتکار ی میں بننے والی یہ فلم ممکنہ طور پر جراسک ورلڈ ٹرائلوجی کی تیسری اور آخری فلم ہوگی جس کی کہانی ایملی کارمیکائل نے لکھی ہے۔

تاہم اس کے بعد اسی سیریز کی نئی ٹرائلوجی بنانے پر کام شروع ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ فلم  دنیا بھر کے کئی ممالک کے سنیما گھروں میں پیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر