 
                                                                              بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائر ل ہو ری ہے جس میں اداکارہ کو سپین فیسٹیول میں دیکھا جا سکتا ہے۔
Wednesday morning just got ⚡️ with #DeepikaPadukone, #RamiMalek & #YasmineSabri looking all 🔥. 🤩 pic.twitter.com/Gge10yfI5n
— Pinkvilla (@pinkvilla) June 22, 2022
اداکارہ دپیکا کے فیسٹیول میں اپنائے جانے والے ہرلُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز فیسٹیول میں مختلف لُک اپنائے۔
دیپیکا پڈوکون نے کانز فلم فیسٹیول میں کبھی سیاہ تو کبھی سفیف اور کبھی اورنج لباس میں جلوے بکھعتی ہوئی نظر آئیں۔
اداکارہ دپیکا کا مختلف رنگوں پر مشتعمل فراک میں بھی دیکھا گیا۔
تاہم بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کانز کی اختتامی تقریب میں ٹریڈیشنل لک اپنایا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصایر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سفید ساڑھی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔


ان کی اس ساڑی کو مشہور ڈیزائنر ابو جانی سندیپ کھوسلہ نے ڈیزائن کیا ہے۔




یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکوناس سال کانس فلم فیسٹول میں چھائی رہیں وہ اپنے ہر لُک میں بے حد خوبصورت لگیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی کچھ اسٹننگ تصاویر شیئر کر دی ہیں۔



دیپیکا پڈوکوناپنی تازہ ترین تصاویر میں فرانس کی سڑکوں پر نظر آرہی ہیں ساتھ ہی، انہوں نے بلیک ہائی نیک ٹاپ کے ساتھ چیکڈ لانگ لینتھ شارٹس پہن رکھا ہے دیپیکا پادوکون اس لُک میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔
اداکارہ نے ساتھ ہی بلیک لیدر شو اور پونی کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے انہوں نے ہاتھوں میں ایک بلیک رنگ کا بیگ بھی کیری کیا ہے۔
دیپیکا پڈوکونمنیمل میک اپ میں کافی اچھی لگ رہی ہیں۔
کانس فلم فیسٹول کی شروعات مئی سے ہوئی ہے اور دیپیکا پاڈوکون پہلے دن ریڈ کارپیٹ پر ساڑی میں نظر آئی تھیں۔ وہیں، اگلے روز ان کا ریڈ گاون میں اسٹننگ لُک وائرل ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 