Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلے میں پہنا “ہیروں کا ہار” دکھانے کے لیے پریانکا کی انتہائی بیہودہ حرکت

Now Reading:

گلے میں پہنا “ہیروں کا ہار” دکھانے کے لیے پریانکا کی انتہائی بیہودہ حرکت

بولی وُڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس یونیورس پریانکا  چوپڑا نے اپنا ہیروں کا ہار دکھانے کی کوشش میں ایسی حرکت کی ہے کہ دیکھنے والوں نے آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے۔

اطالوی لگژری لیبل بلغاری کے پروگرام میں شامل دیسی گرل اپنے حسن کا جلوہ بکھیرنے میں تو کامیاب رہیں، لیکن ان کے یونیک ڈریس سینس نے مداحوں کے کانوں کی لو تک گرما دیں۔

پریانکا ہائی اینڈ برانڈ Bvlgari کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔ اس مشہور جیولری برانڈ کے کل چار برانڈ ایمبیسیڈرز ہیں ، جن میں سے ایک بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی ہیں۔

جنہوں نے پروگرام میں سیاہ و سفید گاؤن پہن کر شرکت کی، اس آؤٹ فٹ میں اداکارہ کا جسم انتہائی دیدہ زیب لگ رہا تھا۔

پریانکا ڈیپ نیک لائن میں ایک دم قاتلانہ لگ رہی تھیں۔

Advertisement

انہوں نے اپنے لُک کو پورا کرنے کے لیے گلے میں ڈائمنڈ کا چوکر پہنا تھا اور اس کے ساتھ میچنگ ایئر رنگس اور اسٹیٹمنٹ رنگ پہن رکھی تھی۔

ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں اور لوگ ان کے فیشن اور ڈرامیٹک لک سے کافی امپریس ہو گئے ہیں۔

ورک فرنٹکی  بات کریں تو ان کے پاس ان دنوں ہالی وُڈ ویب سیریز کی بھرمار ہے جس میں اینڈنگ تھنگس، ٹیکسٹ فار یو اور ویب سیریز سیٹاڈیل شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر