
بالی ووڈ کے پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ویڈیوز ’ٹائمز اسکوائر‘ پر چلا دی گئیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سدھو موسے والا کی 29 ویں سالگرہ کے موقع پر گلوکار کی ویڈیوز ’نیویارک کے ٹائمز اسکوائر‘ پر چلائی گئیں۔
واضح رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی کی شام نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔
دوسری جانب سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اُنہیں 30 گولیوں سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News