Advertisement
Advertisement
Advertisement

امبر ہرڈ کو کس نے شادی کی پیشکش کر دی

Now Reading:

امبر ہرڈ کو کس نے شادی کی پیشکش کر دی

ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کو نے شادی کی پیشکش سعودی شخص نے کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امبر ہرڈ جوکہ ورجینیا میں ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد اب اپنے سابق شوہر، اداکار جانی ڈیپ کے 15 ملین ڈالر کی مقروض ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک وائس نوٹ وائرل ہورہا ہے جس میں ایک آدمی کو عربی میں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ’ امبر، چونکہ تمام دروازے آپ پر بند ہو رہے ہیں، اس لیے آپ کے پاس اب میرے سوا کوئی نہیں جوکہ آپ کی دیکھ بھال کرے۔‘

اس سعودی شخص نے مزید کہا کہ’میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں اور آپ سے بدتمیزی کرتے ہیں، اس لیے میں نے آپ سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘

Advertisement

اس شخص نے مزید کہا کہ’اللّٰہ ہم دونوں کو خوش رکھے، تم ایک نعمت ہو لیکن لوگوں کو قدر نہیں، میں آپ کے لیے اس بوڑھے آدمی سے بہتر ہوں۔‘

واضح رہے کہ اداکار جانی ڈیپ نے اپنی سابقہ اہلیہ، اداکارہ امبر ہرڈ کے خلاف واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھے گئے ایک آرٹیکل پر مقدمہ دائر کیا تھا، جس میں امبر ہرڈ نے جانی ڈیپ پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر