Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدف کنول کے ماضی کی انتہائی شرمناک تصاویر اور ویڈیوز وائرل

Now Reading:

صدف کنول کے ماضی کی انتہائی شرمناک تصاویر اور ویڈیوز وائرل

صدف کنول ایک معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جنہیں “مسز سبزواری” بھی کہا جاتا ہے۔

انہوں نے بہت سی ٹیلی فلمیں اور ڈرامے جیسے بالو ماہی، الف، اپنی اپنی محبت کی کہانی میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

صدف ایک اور بولڈ اداکارہ ہیں جو کئی بولڈ فوٹو شوٹس کروا چکی ہیں۔

Sadaf Kanwal Bashed By Social Media Users For Bold Photoshoot - VeryFilmi

تاہم، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اب چونکہ وہ شادی شدہ ہیں، اس لیے اب بولڈ شوٹس اور آئٹم سانگ نہیں کریں گی۔

Advertisement

یہاں ان کی انتہائی غیر اخلاقی اور بولڈ شوٹس کی چند تصاویر موجود ہیں۔

انہیں اپنی سالگرہ کے ایک منظر نامے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا جہاں وہ اتفاق سے اپنی سہیلی کو بوسہ دیتے ہوئے پکڑی گئیں۔

لوگ ان کی اس حرکت پر بہت ناراض تھے اور اسی وجہ سے صدف کنول شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

Wild Fire by Deepak & Fahad featuring Sadaf kanwal | Fingerprints on the wardrobe

خیال رہے کہ ماڈل و اداکارہ صدف کنول کے سسر اداکار بہروز سبزواری نے حال ہی میں  تصدیق کی ہے کہ ان کی بہو کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

اسی طرح انہوں نے صدف کنول کی بھی تعریفیں کیں اور انہیں اپنے پورے خاندان کی آنکھ کا تارا قرار دیا۔

Advertisement

This Secret Video of Sadaf Kanwal is Going Viral

صدف کنول اور شہروز سبزواری نے مئی 2020 میں شادی کی تھی اور دونوں کے درمیان شادی سے قبل ہی تعلقات استوار ہو چکے تھے۔

صدف کنول سے قبل شہروز سبزواری نے سائرہ یوسف سے 2012 میں شادی کی تھی اور انہیں ایک بیٹی بھی ہے جو اب والدہ کے ہمراہ رہتی ہیں۔

 شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کے درمیان مارچ 2020 میں طلاق ہوگئی تھی، جس کے دو ماہ بعد صدف اور شہروز نے شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر