Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک ’وائرل ہٹس ویڈیوز‘ کا پہلا البم ریلیز کرے گا

Now Reading:

ٹک ٹاک ’وائرل ہٹس ویڈیوز‘ کا پہلا البم ریلیز کرے گا

 ٹک ٹاک نے وائرل ہِٹس کا اپنا پہلا البم جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارمز کے ترجمان نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ ’ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والے ہٹس میوزک کا ایک البم تیار کیا گیا ہے جسے روایتی طرز یعنی سی ڈی کی صورت میں ریلیز کیا جائے گا۔

Warner Classics کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے ٹک ٹاک نے پہلی بار روایتی میوزک مارکیٹ میں قدم رکھا ہے۔

اس ساتھ ہی یہ ٹک ٹاک کے 18 وائرل ہٹس گانوں کو اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے ساتھ ساتھ ریکارڈ اسٹورز پر بھی جاری کرے گا۔

Advertisement

یاد رہے اس سے پہلے18 وائرل ہِٹس گانوں کے 30 سیکنڈ کلپس گزشتہ روز ٹک ٹاک پر استعمال کے لیے دستیاب تھے۔

تاہم البم کو 8 جولائی کو پورے اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مکمل البم ’ٹک ٹاک کلاسکس: میمز اور وائرل ہٹس‘ کے ساتھ، اگست میں اسٹریمرز اور اسٹورز پر ریلیز ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر