Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیارا اڈوانی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

کیارا اڈوانی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بولڈ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 آنے والی فلم جگ جگ جیو کی تشہیر کے درمیان کیارا اڈوانی نے کافی دلچسپ فوٹوشوٹ کروایا ۔ اس تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویروں کیارا نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں کیارا ہمیشہ کی طرح خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @kiaraaliaadvani

 تصویروں میں کیارا اڈوانی سفید کلر کی باڈی کان ڈریس میں کافی اسٹائلش پوز دیتی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ کھلے میسی کرل بالوں میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @kiaraaliaadvani

 کیارا نے اس فوٹوشوٹ کے دوران لائٹ جیولری رول فالو کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو گولڈن پمپس سے کمپلیٹ کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @kiaraaliaadvani

Advertisement

 کیارا نے اس فوٹوشوٹ کے دوران لائٹ جیولری رول فالو کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو گولڈن پمپس سے کمپلیٹ کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @kiaraaliaadvani

 فوٹو میں انہوں نے نیوڈ میک کر اپنا سمپل لک فلانٹ کیا ہے ۔ ساتھ ہی ان کے ہونٹوں پر لگی ان کی نیوڈ لپسٹک نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @kiaraaliaadvani

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال پورے کئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

Advertisement

سوشل میڈیا پر کیارا کی بڑی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر ان کے ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں۔

کیارا اڈوانی نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

Advertisement

 یاد رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی ، بھارت انے نینو ، کبیر سنگھ ، لسٹ اسٹوریز ، گلٹی ، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے ۔

اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں  میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر