Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات نے صبا قمر کیساتھ کیا کیا؟ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

مہوش حیات نے صبا قمر کیساتھ کیا کیا؟ویڈیو دیکھیں

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی  ہے۔

وائرل ویڈیو میں صبا قمر نے مہوش حیات کے بارے اپنے مداحوں کے ساتھ کچھ باتیں شیئر کیں۔

اداکارہ صبا قمر نے مہوش حیات  کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں نے انہیں 11 بجے کال کی اور وہ صرف 2 گھنٹے کے مختصر نوٹس پر آئیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل میں مہوش کے بارے میں بہت سن رہی تھی کہ شاید وہ بیرون ملک ہوں لیکن میں نے سوچا کہ پہلے خود پتہ کرلوں کہ وہ ادھر ہیں کہ نہیں۔

صبا قمر کا کہنا تھا کہ مجھے بہت اچھا لگا کہ وہ میرے لئے آئیں ، اتنا پیار دیا اور پھر سینما سے باہر نکلتے ہوئے ہاتھ پکڑ کے میرے ساتھ یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے گانا بھی گایا۔

Advertisement

صبا قمر نے مہوش حیات سے محبت کا اظہار کرتے کہا مہوش آئی لو یو۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

Advertisement

اداکارہ مہوش حیات نے صبا قمر کی نئی فلم کملی کے حوالے سے اپنی رائے شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام سٹوری میں ایک پوسٹ کی تھی اور اس کے ساتھ پوری ٹیم کی محنت کو بھی سراہا۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم کملی کی پرموشن پریمیئرز میں مصروف ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر