Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانیہ ملک کا اپنے خلاف دائر ہونے والی درخواست پر ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

دانیہ ملک کا اپنے خلاف دائر ہونے والی درخواست پر ردعمل سامنے آگیا

سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے خلاف دائر ہونے والی درخواست پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

دانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس وقت عدت میں ہیں تاہم ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک خاتون نے اُن کا پیغام سوشل میڈیا تک پہنچایا ہے۔

خاتون نے بتایا کہ دانیہ اس وقت عدت میں ہے اور اس کا کہنا ہے کہ میرے خاوند نے مجھے معاف کر دیا تھا اور وہ ایک بہت بڑے عالم تھے۔

انہوں نے کہا کہ دانیہ کے شوہر عامر لیاقت نے اپنی زندگی میں اسے معاف کردیا تھا اور گھر کے تمام دروازے کھول دیے تھے۔

خاتون نے بتایا کہ عامر لیاقت کے انتقال سے چار روز قبل صلح کی بات ہوگئی تھی تو یہ کہاں لکھا ہے کہ خاوند بیوی کو معاف کردے لیکن زمانہ اُس کے انتقال کے بعد بیوی کی گرفتاری کے پیچھے لگ جائے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے بھی لوگوں میں میرے خلاف تفرت پھیلائی جا رہی ہیں۔

خاتون نے کہا کہ باقی باتوں کے جواب دانیہ خود عدت کے بعد دے گی۔

یاد رہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر