
بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے لباس کی قیمت لاکھوں میں ہے جسے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق سارہ علی خان نے آئیفا ایوارڈز 2022 کی گرین کارپٹ تقریب کے لیے سیاہ گاؤن کا انتخاب کیا جو کہ ناروے سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر کرسٹین ایڈنویک کا ڈیزائن کیا ہوا ہے۔
نارویجن ڈیزائنر کی ویب سائٹ پر اس لباس کی قیمت ساڑھے 17 ہزار پاؤنڈ (43 لاکھ 30 ہزار روپے) ہے۔
واضح رہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں منعقد کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News