Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایواڈز شو میں شاہد کپور اور فرحان اختر کی گدھوں پر سوار دلچسپ انٹری، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایواڈز شو میں شاہد کپور اور فرحان اختر کی گدھوں پر سوار دلچسپ انٹری، ویڈیو وائرل

بولی وڈ کے مشہور ترین ایوارڈز “آئیفا 2022” کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک پرومو کلپ میں اداکار شاہد کپور اور فرحان اختر کو گدھے کی سواری کرتے دکھایا گیا ہے۔

ایوارڈ کی تقریب اس ماہ کے شروع میں یاس آئی لینڈ، ابوظہبی میں منعقد ہوئی۔

ویڈیو میں شاہد کپور اور فرحان اختر دو گدھوں پر سوار نظر آرہے ہیں۔

شاہد کا کہنا ہے کہ “وہ لوگ جو ہمر، اسپورٹس بائک، آگ کے ذریعے اپنی اینٹری کرتے تھے، اب دو گدھوں کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں۔”

پھر فرحان کہتے ہیں کہ، “گدھے بھی یہی سوچ رہے ہوں گے۔ میں ضرور کہوں گا پپو، اچھی سواری ہے۔”

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IIFA Awards (@iifa)

ایک مداح نے ہنستے ہوئے ایموجی کے ساتھ لکھا، “یہ میرے پسندیدہ آئیفا ایوارڈز میں سے تھا۔”

Advertisement

ایک اور نے کہا، “ان کے لباس جس طرح رنگین ہم آہنگی رکھتے ہیں کافی مضحکہ خیز ہے۔”

اس سال آئیفا ابوظہبی کے اتحاد ایرینا میں 2، 3 اور 4 جون کو یاس جزیرے کے یاس بے واٹر فرنٹ میں منعقد ہوا۔

ایوارڈ تقریب کی میزبانی سلمان خان، رتیش دیش مکھ اور منیش پال نے کی اور ابھیشیک بچن، ٹائیگر شروف، اننیا پانڈے، سارہ علی خان، نورا فتحی سمیت دیگر فنکاروں نے بھی پرفارمنسز دیں۔

 گلوکار تنشک باغچی، نیہا ککڑ، ہنی سنگھ، گرو رندھاوا، دھوانی بھانوشالی، زہرہ ایس خان، اسیس کور اور ایش کنگ نے بھی اپنی پرفارمنس سے ہجوم کو مسحور کیا۔

تقریب میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، تمنا بھاٹیہ، سلمان خان، لارا دتہ، بوبی دیول، نرگس فخری، اروشی روٹیلا، پروڈیوسر بونی کپور، رمیش تورانی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

انٹرنیشنل انڈیا فلم اکیڈمی ایوارڈز کا پریمیئر کلرز ٹی وی پر ہفتہ 25 جون 2022 کو رات 8 بجے ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر