
پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی یکساں مقبولیت حاصل ہے۔
نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔
اس ویڈیو کے بیک گراونڈ میں پاکستان کا مشہور گانا پسوڑی سنا جاسکتا ہےجبکہ نورا فتیحی وینیٹی وین سے باہر آتے ہوئے پوز دے رہی ہیں۔
انہوں نے گانے پسوڑی کے بول بھی کیپشن میں لکھے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نوجوان سنگر علی سیٹھی اور شائے گل نے گایا ہے۔
گزشتہ 4 ماہ میں کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے پسوڑی کو 191.7 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ 3.8 ملین افراد نے اس گانے کو پسندیدگی کا سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News