Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت ترین قرار

Now Reading:

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت ترین قرار

 ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت ترین قرار دے دیا گیا ہے۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی  پیمائش کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس پیمائش سے یہ ثابت ہوا کہ اداکار کا چہرہ 91.85 فیصد یونائی فارمولے کے مطابق ہے اور وہ ان کا چہرہ  سائنسی اعتبار سے دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس فارمولے کے مطابق امریکی ماڈل کم کارڈیشین دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین چہرے کی مالک ہیں یونائی فارمولے کے تحت ان کا تناسب 91.39 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر