Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر کیرتی سنون پرجوش

Now Reading:

بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر کیرتی سنون پرجوش

بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنون نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ابوظہبی میں گزشتہ شب ہونے والی شاندار اور روشنیوں سے جگماتی انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) برائے سال 2022 کی تقریب میں کیرتی سنون کو فلم میمی میں  بہترین اداکاری پر بیسٹ ایکٹریس ایوارڈ دیا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

Advertisement

کیرتی کو ان کے 8 سالہ فلمی کیریئر میں ملنے والا یہ پہلا بڑا ایوارڈ ہے۔

اداکارہ کیرتی نے ایوارڈ جیتنے پر اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں اور اپنی اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ خواب سچ ہوتے ہیں، آپ کو ان کی جانب صرف سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس دوران کبھی اپنا اعتماد نہ جانے دیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ مجھے اپنا یہ پہلا ایوارڈ لینے میں 8 سال کا عرصہ لگا ہے ساتھ میں کیرتی سنون نے آئیفا ایوارڈز انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر