
بھارت کے کنگ اداکار شاہ رخ خان کے اس حال کے پیچھے کی حقیقت کیا ہے؟
اداکار شاہ رخ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کلین شیو ہو چکے ہیں اور بالوں کا ہیئر اسٹائل بھی تبدیل کرلیا۔
اس تصویر کو دیکھتے ہی لگتا ہے کہ ان کی طبعیت جیسے ٹھیک نہیں جس وجہ سے ان کا یہ حال ہوا ہے۔
مگر آپکو بتاتے چلیں کہ یہ شاہ رخ خان کی تصویر نہیں بلکہ بھارت کے ریاست راجھستان میں موجود ایک شخص کی ہے جس کا چہرہ شاہ رخ خان سے ملتا ہے لیکن اکثر لوگ انہیں اصل شاہ رخ سمجھ بیٹھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News