
پاکستانی ٹیلی ویژن اور اسٹیج ڈراموں کے مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے ہیں۔
سینئر اداکار کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ راولپنڈی کے اسپتال ہولی فیملی میں زیر علاج تھے اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
اداکار مسعود خواجہ نے متعدد ڈراموں میں کام کیا جبکہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس ان کے مشہور ڈراموں میں سے ایک ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement