Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ہما قریشی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ ہما قریشی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ میری ہالی ووڈ میں پہلی فلم ہے اور وہ حقیقت پسند ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ ہما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹ و شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پراداکارہ ہما کی جانب سے پوست کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
اس سے قبل یاد رہے کہ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ہما قریشی کے بعض مداحوں نے ہالی ووڈ فلم ’آرمی آف دی ڈیڈ‘ میں ان کے مختصر کردار پر مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

اس حوالے سے ہما قریشی نے کہا تھا کہ میں چاہتی کہ اپنے تمام پرستاروں کو کہوں کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں۔

انھوں نے کہا تھا کہ بھارتی فینز بہت اچھے ہیں، میں انھیں اتنا پیار دینا چاہتی ہوں جتنا کہ وہ ہمیں دیتے ہیں، یہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ 34 سالہ ہما نے اپنا بالی ووڈ کیریئر 2012 میں بلاک بسٹر گینگ آف واسع پور سے کیا تھا، اور کافی شہرت حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر