Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ ہیری اور میگھن نے طلاق کے دستاویزات پر دستخط کردئیے؟

Now Reading:

شہزادہ ہیری اور میگھن نے طلاق کے دستاویزات پر دستخط کردئیے؟
Harry Meghan

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے ڈیوک اور ڈچس آف سسیکس ہیری اور میگھن مرکل کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

“میڈیا شاک! ہیری اور میگھن نے آخرکار طلاق کے کاغذات پر دستخط کر دیے” کے عنوان سے ایک وائرل ویڈیو نے ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کے بعد شاہی مداحوں کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہزادے ہیری نے محسوس کیا تھا کہ “میگھن کا ان پر سختی سے کنٹرول ہے”۔ جس کے بعد ڈیوک اور ڈچس آف سسیکس نے طلاق کے کاغذات پر دستخط کیے۔

اس پوسٹ میں ڈچس پر شدید تنقید کی گئی، بہت سے دعوؤں کو گمنام ذرائع سے منسوب کیا گیا اور انتباہ شامل کیا گیا کہ “ہیری اور میگھن کے طلاق کے کاغذات پر دستخط میڈیا میں صرف ایک افواہ ہے۔ شاہی جوڑے نے ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔”

لیکن ان دعوؤں کو پلٹزر وِنر حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ PolitiFact نے “بے بنیاد” قرار دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ “فیس بک پوسٹ میں ایک ویڈیو میں رسیلی تفصیلات پیش کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جیسے کہ ہیری انگلینڈ میں واپس آ گئے ہیں، جبکہ میگھن اپنے دو بچوں کے ساتھج امریکہ میں رہ رہی ہیں۔ لیکن اس بات کا کوئی قابل اعتماد ثبوت فراہم نہیں کیا گیا کہ س میں سے کوئی بھی بات حقیقت میں سچ ہے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن، ڈچس آف سسیکس، کی طلاق کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔”

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر