Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نیتو کے لیے خاص تصویر کونسی ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ نیتو کے لیے خاص تصویر کونسی ہیں؟

بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ  نیتو کپور ایک خاص تصویر پوسٹ کردی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ نیتو کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ  نیتو کے ہمراہ ان کی فیملی یعنی بالی ووڈ کے ہردل عزیز اداکار رنبیر کپور اور ریدحم کپور کو دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ نیتو کپور نے ایک انٹرویو میں  بتایا  تھا کہ شادی کے موقع پر رشی کپور کے ساتھ پھیرے لیتے وقت وہ نشے کی حالت میں تھیں۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا تھا کہ شادی کی اس تقریب میں پانچ ہزار سے زیادہ مہمان تھے، جن میں بہت سے تو بن بلائے مہمان تھے۔

انہوں نے کہا تھا کہ زیادہ لوگوں کی وجہ سے ہم  دونوں کی حالت خراب تھی، رشی کپور ہجوم سے گھبراتے تھے، اور میں نشے کی حالت میں تھی۔

یاد رہے کہ سوا دو برس قبل رشی کپور کے انتقال کے بعد سے نیتو کپور خود کو کافی تنہا محسوس کرتی ہیں۔

تاہم اب اداکارہ نیتو کافی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں ایک بار پھر کم بیک کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ اپنی آئندہ آنے والی فلم ’جگ جگ جیو‘ کی پروموشن کے لیے ساتھی اداکاروں ورون دھون، انیل کپور اور کیارا اڈوانی کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شادی کی اس تقریب کے دوران لوگوں کے جم غفیر سے ہم دونوں گھبرا گئے تھے کیونکہ میں نشے میں تھی اور رشی ہجوم سے پریشان تھے اس لیے دونوں بے ہوش ہوگئے تھے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر